Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 25 فروری 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

سعودی عرب میں شدید بارش ٗ سیلابی پانی میں 7 گاڑیاں بہہ گئیں

قومی نیوز هفته 10 نومبر 2018
سعودی عرب میں شدید بارش ٗ سیلابی پانی میں 7 گاڑیاں بہہ گئیں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں شدید بارش دارالحکومت ریاض میں بارش کے سیلابی پانی میں 7 گاڑیاں بہہ گئیں‘ جبکہ امدادی کارکنوں نے سیلابی پانی سے 17 گاڑیاں اور 97 افراد کو نکال کر محفوظ مقام پر پہنچایا‘ بارش کے سیلابی پانی نے دارالحکومت ریاض کے وسیع علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیاہے ۔

(520 بار دیکھا گیا)

تبصرے