Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 09 دسمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ارشد انصاری جمعه 09 نومبر 2018

ہما رے ملک میں جہا ں ٹیکس چو رو ں کے خلا ف کچھ کا ر ر وائیا ں کی جا تی ر ہی ہیں تو دو سری جا نب غیر ملکی گا ڑیاں ملک میںنہ جانے کس طر ح بغیر ادائیگی کے شاہر ا ہو ں پر د ند نا تی پھر تی ہیں ملک کے ادارے اور متعلقہ ادا رو ںکی لا پر وا ہی اور عدم تو جہی اور فرائض سے غفلت بھی منظر عام پر آ رہی ہے موجو دہ و قت میں بغیر ٹیکس کی ادائیگی کے کئی گا ڑ یو ں کے خلا ف ملک کے دیگرشہر و ں میں کسٹم کی کارروائیاں کی جا رہی ہیں حید ر آباد میں بھی 4 نو مبر کئی علاقو ں میں بغیر ٹیکس کی ادائیگی کے گاڑیاں مو جو دگی پر کسٹم اہلکا رو ں نے کا رر وائی کرتے ہوئے کر و ڑ و ں مالیت کی کئی گاڑیاںتحویل میں لے لی ہیں اور گا ڑ یو ں کو ضبط بھی کرلیا گیا ہے کسٹم انٹیلی جنس کے مطا بق تحو یل میں لی گئی گا ڑیا ں کر و ڑو ں روپے مالیت کی ہیں‘جنہیں تحو یل میں لے لیا گیا ‘ذ ر ائع کے مطابق بغیر ٹیکس کی ادائیگی گاڑیاں غیر مما لک سے منگوائی گئی تھی جو کہ ضبط کر لی ہیں ‘ذ رائع نے مز ید انکشا ف کر تے ہوئے بتا یا کہ کسٹم انٹیلی جنس کی جا نب سے تحو یل و ضبط کی گئی گاڑیاںجن شخصیا ت کی ہیں‘ ان کا ڈیٹا حاصل کر نے کی کو شش کی گئی تھی‘ جو کہ کا فی حد تک کامیابی سے ہمکنار ہوئی ‘ذ رائع کے مطابق کسٹم انٹیلی جنس کی جا نب سے کئی افر اد کو حر است میں بھی لیا گیا تھا‘ جنہیں ان کے بیان اور شناخت کے بعد جانے کی ا جا ز ت دے دی گئی ۔ ذرا ئع کے مطابق نا ن کسٹم پیڈ ڈ یو ٹیو ں کی گا ڑیو ں کے ما لکا ن کا تعلق حید ر آباد اور اند رو ن سند ھ سمیت ملک کی با اثر شخصیا ت سے بتایا جاتاہے جن کی چھان بین کا سلسلہ جا رہی ہے ا ور مز ید کسٹم انٹیلی جنس کی جانب سے بغیر ٹیکس ادائیگی کی گا ڑیو ں کو تحو یل میں لئے جانے اور مذ کو ر ہ گا ڑ یو ں کے ما لکان کوبھی شامل تفتیش کیے جا نے کے عمل کے لیے تحو یل میں لی گئی بغیر ٹیکس ادائیگی گا ڑ یو ںکی تفصیلا ت اور کتنے عر صے سے ا ستعمال جبکہ کن شخصیا ت کی گا ڑیا ں ہیں معلو ما ت ر پو رٹ کی جا نچ پڑ تال کا سلسلہ جا رہی رکھتے ہوئے کسٹم حکام کو تحر یر ی آگاہ کیا جا رہاہے بہرحال ٹیکس کی چوری اور غیر ملکی گا ڑ یو ںکی آمد کسٹم ہو یا کوئی اور متعلقہ ادارے سب کو ہی کر پشن سے پاک کرنے کے لیے اپنی صفو ں میں سے کا لی بھیڑ و ں کو نکال پھینکنے کی ضر ور ت ہے اور ملک کو پہنچنے والے نقصانا ت سے بچا نے اور ، کر پشن سے ملک کو پاک کر نے کے لیے ٹیکس جمع کر نے والے ادا رو ں کو بالخصوص اپنی کا ر کر د گی کے عمل کو صا ف و شفا ف بنا نا ہو گا‘ تاکہ ملک میں ٹیکس دینے وا لو ں میں ا ضا فہ ہو اور چوری و ٹیکس کے بغیر کوئی بھی متعلقہ ٹیکس کی ادائیگی شدہ ا شیا ء چاہے کوئی گا ڑی یا پھر کوئی بھی ـغیر ملکی ا شیاء جس پر ٹیکس لا گو ہے اسے ا ستعما ل کر نے کے لیے پہلے ٹیکس کی ادائیگی کرنے کی عا د ت بنانے کے لیے ادارو ں کو مز ید اپنی پا لیسیو ں پر غو ر کر نا ہو گا اور بغیر ٹیکس کی ادائیگی غیر ملکی گا ڑ یا ں ہو ںیا ملکی گا ڑیا ں ان گاڑ یو ں کے ما لکان سے ٹیکس وصول کرنے کے لیے کا رر وائیا ں جا رہی رکھنے کے عمل کو شہر یو ں با لخصوص ٹیکس کی ادائیگی کر نے وا لو ں کی جا نب سے سراہا گیا گیاہے۔

(233 بار دیکھا گیا)

تبصرے