Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 24  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

سعودی عرب میں برف کی سفید چادر، ژالہ باری کی ویڈیو مقبول

قومی نیوز بدھ 07 نومبر 2018
سعودی عرب میں برف کی سفید چادر، ژالہ باری کی ویڈیو مقبول

سعودی عرب میں بارشوں اور ژالہ باری کے بعد مکمل طور پر سفید چادر اوڑھ لی۔پھلوں اور سبزیوں کی کاشت کے حوالے سے معروف میسان کے ضلع میں شدید بارشوں کے بعد تیز اور ٹھنڈی ہوائیں ، پہاڑوں اور سڑکوں کے درمیان اور درختوں پر موجود اولے کئی گھنٹے تک منجمد رہے۔ اس دل فریب منظر کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر لوگوں کی ایک بڑی تعداد کو متوجہ کر لیا۔ علاقے کے پہاڑ خوب صورت نظارہ پیش کر رہے ہیں۔ اس پر بعض صارفین نے اپنے تبصروں میں کہا ہے کہ د±لہن نے اپنا لباس زیب تن کر لیا۔یہ ضلع کئی پہاڑی علاقوں اور پیداواری قطعات پر مشتمل ہے ،اور موسم کی نئی سوغات کے بعد اس علاقہ کی تصاویر اور ویڈیوز پر تبصرے جاری ہیں

(268 بار دیکھا گیا)

تبصرے