Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 22 جولائی 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

یونان کی جھیل پر مکڑیوں نے 1000 میٹر طویل جالے بُن دیئے

قومی نیوز پیر 22 اکتوبر 2018
یونان کی جھیل پر مکڑیوں نے 1000 میٹر طویل جالے بُن دیئے

 

یونان کی مشہور جھیل وسٹونیڈا کے اطراف چند ہفتوں میں مکڑیوں نے لگ بھگ 1000 میٹر طویل جالے بن دیئے ۔ چھوٹی عمارتیں، درخت اور پودے سبھی سفید جالوں نے ڈھانپ دیئے ہیں اور علاقے میں کسی سائے یا ڈراؤنی فلم کے منظر کا گمان ہوتا ہے

شمالی یونان میں واقع اس جھیل کے اطراف مکانات تک کو جالوں نے گھیر لیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس کی وجہ ایک خاص قسم کی مکڑی ہے جو بڑی مقدار میں جالے بنتی ہے اور غیرمعمولی گرمی کی وجہ سے اسٹریچ اسپائیڈر نے جالے بنائے ہیں۔

(309 بار دیکھا گیا)

تبصرے